پاکستان علماء کونسل نے آزادی مارچ کی مخالف کردی
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان میں انتشار نہیں پھیلا سکتی، وزیراعظم سے کہا کہ آپ مولانا کو ڈیزل کہنا بند کریں۔ مرکزی چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 اکتوبر 2019 18:05
(جاری ہے)
پاکستان علماء کونسل پہلے بھی دھرنے کی مخالف تھی اب بھی مخالف ہے۔
کیا 126دن کے دھرنے کے بعد نوازشریف نے استعفیٰ دیا تھا؟ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے کہا ہے کہ آپ مولانا کو ڈیزل کہنا بند کریں ۔عمران خان مہنگائی اور بے روزگاری پر جلد قابو پالیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے پاس مایوسی اور انتشار کے سوا کچھ نہیں احتجاج اور دھرنے ہوتے رہتے ہیں ہر جائز مطالبات کیلئے تیار ہیںکسی کو ملکی معیشت اور امن وامان سے نہیں کھیلنے دیں گے با شعورنے پاکستان تحریک انصاف کو پانچ سال کیلئے ووٹ دیا ہے ملک گرے لسٹ سے بچ گیا اب معیشت بہتر ہو گی انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب آؤٹ ہونے کے باوجود بضد ہیں ہمارے 4سال ابھی باقی ہیں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل ا لرحمٰن کے پاس مایوسی اور انتشار کے سوا کچھ نہیں مولانا سیاست کھیلیں انتشار نہ پھیلائیں ہر پاکستانی کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے کسی کو ملک کے امن و امان اور معیشت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے یہ وقت قوم میں نفاق ڈالنے کا نہیں موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں پاکستان کے عوام صرف ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں مثبت سوچ اور قومی مفادات کو مقدم رکھنے کی ذمہ داری ہم سب کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوجرانوالہ،کرین نے رکشے اور 2موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، 4جاں بحق، 4زخمی
ماڈل ٹاؤن کو شہر کا ماڈل ایریا بنانے کےلئے ڈویلپمنٹ پلان تیار کرلیا ، گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
سالانہ شہدااہلحدیث کانفرنس جمعہ کو ہوگی
ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کااجلاس
وزیراعلی ٰپنجاب کی ہدایات پر ڈویژن کے ہر ضلع،تحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیز قائم کی جائیگی،کمشنر گوجرانوالہ ..
ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل شدہ اُمیدواروں کو دوبارہ ٹیسٹ میں شامل ہونے کی مدت کو 42 یوم کی بجائے 15 یوم کر دیا،سی ..
مسلم لیگ (ن) کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ وہ بلدیاتی نظام کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،صوبائی وزیربلدیات
طلبہ غیرقانونی سرگرمیوں سے بچتے ہوئے اپنی توجہ تعلیم وتربیت پرمرکوز کریں ،ریجنل پولیس آفیسرگوجرانوالہ
ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنردفتر میں پی آئی ٹی بی کی زیرتربیت ٹریننگ ورکشاپ
سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات کی روشنی میں گیپکوہیڈ کوارٹرمیں آن لائن کچہری کاانعقاد
شہری بارش کے اوقات میں محفوظ مقامات پر رہیں ، احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں،ڈپٹی کمشنر
گجرانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا