کورونا ،گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ہفتہ 17 جولائی 2021 14:27

کورونا ،گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2021ء) پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی ون، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اوراسٹریٹ حاجی نیاز دین والی شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن 24 جولائی تک جاری رہے گا اور اس دوران ان علاقوں میں آمدورفت کو کنٹرول کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں