گوجرانوالہ، کرو نا سے پیدا ہو نے والے نفسیاتی مسا ئل، ذہنی امرا ض اور ان کے تدارک و علا ج کیلئے تر بیتی ورکشا پ کا انعقاد

منگل 29 ستمبر 2020 23:13

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) ڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی گو جرا نوا لہ اور محکمہ صحت حکو مت پنجا ب نے یو نیسیف پاکستان کے تعا ون سے کرو نا سے پیدا ہو نے والے نفسیاتی مسا ئل / ذہنی امرا ض اور ان کے تدارک و علا ج پر آخر ی بیچ کی تر بیتی ورکشا پ کا انعقادہوا۔جس میں بنیا دی مراکز صحت متا ورکاں،نو کھر،پھما سرائے،پھلو کی،شمسہ ڈھڈا،تتلے عالی،ٹھٹا مانک،اوڈووالی،ارگن،بدھو رتا کیمیڈیکل آفیسراور پیرا میڈیکس نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر لبنیٰ خرم ڈار پروگرام ڈائر یکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیولپمنٹ گو جرانوالہ، سعید انور ہیلتھ ایجو کیشن آفیسر نے نفسیاتی مسائل و امراض کی اقسا م، اسباب، تشخیص و علاج پر جامع لیکچر دیے۔ انہو ں نے اس سلسہ میں کمیو نٹی پارٹی سیپیشن کی اہمیت پر بھی جا مع لیکچر دیا۔ انہو ں نے محکمہ صحت پنجاب اور یو نیسیف کا تربیتی ورکشاپ کے انعقاد پر شکر یہ اداکیا۔ ورکشاپ کے شر کا ء نے محکمہ صحت پنجاب اور یو نیسیف کا تربیتی ورکشاپ کے انعقاد پر شکر یہ اداکیا۔ اور کہا کہ ایسی ورکشاپس ان کی ذہنی امراض کی تشخیص، علاج و تدارک کی استعداد کو بڑ ھاتی ہے۔اور نفسیا تی مسا ئل کو عوام النا س میں کم کر نے میں مدد دے گی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں