حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی
اس کا مقصد گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنا ہے، یہ منصو بہ اندرون ملک رابطوں کو مضبوط بنائے گا ، کارگو کے بہا ومیں اضافہ کرے گا، نئی ابھرتی ہوئی جدید بندرگاہ کے طور پر گوادر کی مسابقت کو یقینی بنائے گا ، اس کیلئے کوہ بٹل اور ایسٹ بے ایکسپریس وے کے ساتھ ٹریک تعمیرکیا جائے گا
اتوار 7 اپریل 2024 15:20
(جاری ہے)
گوادر شہر اور بندرگاہ کے ماسٹر پلان کے مطابق کوہ بٹل اور ایسٹ بے ایکسپریس وے کے ساتھ ٹریک کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
گوادر پرو کے مطابق مجوزہ ٹریک گوادر بندرگاہ کی برتھوں کو گوادر کے مرکزی ریلوے یارڈ سے منسلک کرے گا، جسے مزید توسیع دی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے گوادر پورٹ اتھارٹی اور پورٹ آپریٹر نے روٹ کے ساتھ انفرااسٹرکچر خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔ گوادر پرو کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کنٹینر یارڈ کی تعمیر کے لیے پاکستان ریلوے کی پہلے سے حاصل کی گئی زمین سے متصل 50 ایکڑ اراضی حاصل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سینیٹ کمیٹی برائے میری ٹائم افیئرز نے گوادر پورٹ سے ایم ایل ون اور کوئٹہ ریجنز کے ساتھ ریلوے رابطے کے اہم آپشن پر غور کیا ہے۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے گوادر پورٹ کو قومی اور بین الاقوامی لاجسٹک نیٹ ورکس میں ایک اہم مرکز کے طور پر پیش کرتے ہوئے تجارت اور نقل و حمل کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے ریل کنکشن کا تصور پیش کیا۔گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مکران ڈویژن میں اچانک موسم نے شدت اختیار کرگیا
ْپسنی ترقیاتی کاموں میں منصوبہ بندی کا فقدان شہر کا حولیہ بگڑ گیاشہر کا انفر اسٹرکچر تباہ
لله*یونیورسٹی آف گوادر کے ORIC ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام سید ظہور شاہ ہاشمی کی 98ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
پسنی شہر میں مچھروں کی بھر مار، تاحال سپرے نہ ہو سکا
گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل
گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل
yپسنی اور اورماڑہ میں بجلی کی سپلائی تیسرے روز بحال نہ ہوسکا
گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں
گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج
گوادر ،موصلادار بارشیں،رہائشی گھروں میں پانی داخل،ہزاروں شہری خوار ہوکر رہ گئے
پسنی ،طوفانی بارشوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی کروڑوں روپے کی بے قاعدگی ، مشکوک اخراجات کا پول کھول دیا
پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص
گوادر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال