ڈی ایس پی سرکل خانپورکا مختلف پراجیکٹس کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

بدھ 27 مارچ 2024 14:23

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر نے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کیا۔ ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر نے سرکل خانپور میں جاری مختلف فارنرز پراجیکٹس کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے پراجیکٹس میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ فارنرز کی سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دوران ڈیوٹی ہیلمٹ، جیکٹ کے استعمال اور الرٹ رہ کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں