ڈی ایس پی سٹی ہری پور کاہمراہ ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مین بازار کا دورہ اورسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

جمعرات 28 مارچ 2024 16:59

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) ڈی ایس پی سٹی ہری پور نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مین بازار ہری پور کا دورہ کیااورسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی صداقت نثار نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی کے مین بازار ہری پور کا دورہ کیا ،رمضان المبارک میں مین بازار میں سیکیورٹی صورتحال اور ٹریفک کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا۔\378

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں