ہرنائی میں گاڑی الٹنے سے پانچ افراد زخمی

بدھ 20 جون 2018 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) ہرنائی کے علا قے میں گاڑی الٹنے سے پانچ افراد زخمی ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو ہرنائی کے سیاحتی مقام زردآلو کے مقام پر پکنک منا نے کے لئے جانے والے افراد کی گاڑی الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں