ہرنائی، پاکستان ریلوے ورکرز یونین کے ضلعی صدرکااین سمیع اللہ مرمت کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعہ 21 جون 2019 16:47

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) پاکستان ریلوے ورکرز یونین ضلع ہرنائی کے صدر محمد رمضان ترین نے اپنے تعزیتی بیان میں ریلوے پاکستان کے سنیئر آفیسر و کوئٹہ کے سابق ڈی ، این سمیع اللہ مرمت کے انتقال پررنج وغم کااظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں