ہرنائی میں بارش و ژلہ باری سے فصلیں شدید متاثر

جمعرات 5 مارچ 2020 15:05

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) ہرنائی ، شاہرگ و گردونواح میں گرچ چمک کے ساتھ موسلادار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا بارش کے ساتھ شدید ژلہ باری بھی ہوئی جس کی وجہ سے مینداروں کے فصلات ، لہسن ، پیاز، ٹماٹر، گندم سمیت دیگر فصلات شامل ہے شدید نصان پہنچا ہے ہرنائی و گردونواح میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری جس کی وجہ سے کچے مکانات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں