ہارون آباد ،نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر میاں بیوی سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل چھین کر فرار

جمعہ 11 اکتوبر 2019 15:50

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2019ء) ڈکیتی کی واردات تھانہ فقیروالی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات تین نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر میاں بیوی سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ڈکیتی کی واردات نواحی گاؤں 427سکس آر کے قریب کی گئی 116 سکس آر کا,رہائشی بابر علی کمبوہ ڈاہرنوالہ سے واپس آرہا تھا راستے میں ڈاکوؤں نے گھیر لیا بابر علی اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پرآرہا تھا تین مسلح ڈاکو نقدی,موبائل چھین کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں