ایس ڈی او واپڈا کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

جمعرات 14 مارچ 2024 15:52

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2024ء) پولیس نے بجلی چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ایس ڈی او حسن ابدال نے تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کو اطلاع دی کہ فاروق احمد ولد نذیر احمد سکنہ برہان واپڈا کی مین تار سے ڈائریکٹ کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہا ہےجس پر تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ملزم فاروق احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں