ٹرین کی زد میں آکر چالیس سالہ خاتون جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 17:30

حسن ابدال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اپریل2024ء) حسن ابدال لیدر پوائنٹ کے نزدیک ٹرین کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں لیدر پوائنٹ شاپ کے قریب 40 سالہ زوجہ معروف ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں