پولیس سروس کے گریڈ 19 کے آفیسر نجیب الرحمن نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

پیر 22 جنوری 2018 21:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) پولیس سروس کے گریڈ 19 کے آفیسر نجیب الرحمن نے ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا ہے، نجیب الرحمن اس سے قبل موٹر وے پولیس اور ایس ایس پی پشاور بھی رہ چکے ہیں، نجیب الرحمن کا تعلق پنجاب کے علاقے سرگودھا کی تحصیل بھلوال سے ہی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں