پارلیمنٹ میں اتنا دم خم نہیں کہ وہ کسی کا مواخذہ کرے، نواز شریف
کسی کے ساتھ کوئی کمپیرومائز نہیں ہوگا حق کی خاطر لڑوں گا تاکہ قوم کے سامنے سچ آئے، سابق وزیراعظم مارشل لاء کا راستہ روکنے کی باتیں کرنے والے خود مارشل لاء لگا کے بیٹھے ہوئے ہیں،ہسپتالوں‘ سکولوں کے دورے کرنا ان کا کام نہیں بلکہ ان کا کام 18 لاکھ زیر التواء مقدمات کو تیزی سے نمٹانا ہے، احتساب عدالتی میں پیشی کے موقع پر گفتگو
پیر 23 اپریل 2018 18:39
(جاری ہے)
جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اخبارات ‘ الیکٹرانک میڈیا کی زبان بندی کی جارہی ہے۔ میری زبان بندی کی جارہی ہے یہاں کیسی جمہوریت ہے۔ مجھے اسے جمہوریت کہتے ہوئے بھی شرم آتی ہے یہاں تو بدترین مارشل لاء نافذ ہے‘ میرے خلاف جو فیصلے دیئے گئے ان فیصلوں نے جسٹس نیر کو بھی شرمندہ کردیا ہے۔ انہوں نے منظور پشتین کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ منظور پشتین کے لاہور جلسے میں پانی چھوڑا ہے یہ انتہائی بذدلانہ اقدام ہے اسکی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی‘ اس کی آواز کو کو سننا چاہیے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ بات لکھ لیں کہ 22 کروڑ عوام ان کے فیصلوں کو نہیں مانے گی میں نے 22 کروڑ عوام کی خدمت کی ہے بجلی کے نئے نئے منصوبے لگائے گئے‘ سڑکوں کا جال بچھایا گیا ‘ انفراسٹرکچر بہتر ہوا اللہ نے یہ کام میرے ہاتھوں کروایا‘ وطن دشمن قوتوں کو میرا ملک کی خدمات کرنا پسند نہیں آیا انہوں نے میرے خلاف سازشیں کی اور مجھے پھنسایا یہ قوتیں یاد رکھیں کہ میں بھاگنے والا نہیں پاکستان میرا وطن ہے اور یہاں رہ کر عوام کی خدمت کروں گا۔ آئندہ انتخابات میں ن لیگ ایک قوت کے طور پر ابھرے گی ۔ سینیٹ انتخابات میں تمام جماعتوں نے ہارس ٹریڈنگ کی ہے اورن لیگ ایک صاف شفاف پارٹی کے طور پر ابھری ہے۔ ہمارے اتحادی بھی ہمارے ساتھ کھڑے رہے انہوں نے کوئلے کی کان میں اپنا منہ کالا نہیںکیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ کمپیرومائز کی باتیں کررہے ہیں وہ غلطی پر ہیں کسی سے کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی حق کی خاطر آخری سانس تک لڑوں گا تاکہ قوم سچ جان سکے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان