نواز شریف نے بہت اہم نکتے اٹھائے ہیں ، شاہ محمود قریشی
نواز شریف کہتے ہیں مجھے جو فارغ کیا گیا ہے اس کی بنیادی وجہ مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانا ہے ، مجھے اس کی سزا دی گئی ، وائس چیئرمین تحریک انصاف یہ بھی سوچنا ہوگا کہ مشرف کو باہر جانے کی اجازت کس نے دی ۔ کیا یہ میاں نواز شریف کی حکومت نہیں تھی جس نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا اور انہیں بیرون ملک جانے کا محفوظ راستہ فراہم کیا، قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر گفتگو
جمعرات 24 مئی 2018 21:45
(جاری ہے)
میاں نواز شریف نے یہ بھی کہا کہ آئی ایس آئی نے انہیں گھرجانے کا کہہ دیا تھا ۔
میرا سوال یہ ہے کہ بطور وزیر اعظم آئی ایس آئی تو ان کے ماتحت تھی تو پھر آرمی چیف اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف کارروائی عمل میں کیوں نہیں آئی ۔ کہا گیا دھرنے کے پیچھے کس کا اشارہ تھا۔ جناب والا پاکستان تحریک انصاف نے چار حلقوں میں اکائونٹس کی درخواست کی تھی جو مان لی گئی ہوتی تو دھرنے کی ضرورت محسوس نہ ہوتی ۔ ماڈل ٹائون کے واقعہ کے بھی ہم نے قادری سے کسی غیر قانونی عمل کے حصہ نہ ہونے کی بات کی۔ میاں نواز شریف عدالت میں قانونی بیانیہ پیش کرسکتے ہیں۔ میاں نواز شریف نے گزشتہ کل اپنا سیاسی بیان دیا ہے ۔ کل جو قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی چار پانچ سال حکومت کے رہ گئے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ پہلے کیوں خاموش رہا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی