سی پیک ریلوے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا‘
لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹریک کو ڈبل کیا جائے گا، ریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے اقدامات کریں گے، سی پیک منصوبوں کے تحت تمام ٹریکس کو اپ گریڈ کیا جائے گا، ریلوے سٹیشنوں کی اپ گریڈیشن کریں گے، ریلوے اراضی کو قابضین سے واگزار کرائیں گے، فریٹ ٹرینوں کی تعداد ڈبل کریں گے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی میڈیا سے بات چیت
پیر 20 اگست 2018 20:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا والے ہمارا احتساب کریں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ مارگلہ سٹیشن اور ریلوے میوزیم کو اپ گریڈ کیا جائے گا، 8 ڈرائی پورٹس اور 32 ریلوے سٹیشن اپ گریڈ کریں گے، ریلوے ٹریکس کے اردگرد درخت لگائیں گے جبکہ سٹیشنوں کے قریب بھی کمرشل پلازے بنائیں گے۔ ٹریول ایجنٹس کے نمبر اور آن لائن ٹکٹ کے حوالے سے جلد فیصلہ کریں گے، این ایل سی اور ایف ڈبلیو او کو زیادہ کام دیں گے تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو، سی پیک کیلئے تمام ٹریک اپ گریڈ ہو گا، بڑی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معذور افراد کیلئے سٹیشنوں پر سہولیات فراہم کریں گے۔ اس سلسلہ میں اسیکلیٹرز اور لفٹس کی ریلوے کہ ضرورت ہے۔ ریلوے پر عوام کا اعتماد بحال کریں گے کیونکہ ریلوے کے ذریعہ سفر کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ریلوے میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، ہمارے پاس پاور فل انجن ہیں مگر ان کو استعمال میں نہیں لایا جاتا، کراچی تک پانچ سو روپے میں ٹکٹ دیا تھا آج ٹکٹ 5 ہزار ہے، ہر ایک سٹیشن کو کھلا کر رہے ہیں، میڈیا ہاؤسز اپنی ایل سی ڈی لگائیں، کوچز اپنے ملک میں تیار کریں گے، ریلوے سے کرپشن کے خاتمہ کے کئی ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کریں گے، کمیشن کا کلچر ختم کریں گے، ٹرین کے تھرڈ کلاس ڈبوں میں بھی اے سی کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ سی پیک کے تحت ریلوے منصوبوں کو جلد مکمل کریں گے، لاہور سے راولپنڈی کے درمیان ٹرین کی سپیڈ 160 کلومیٹر کیا جائے گا، اللہ نے غریب کی خدمت کا موقع دیا ہے، خدمت کروں گا۔ ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے کی ٹکٹنگ کے نظام کو بہتر کریں گے اور اپنے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کریں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار