اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںاین اے 239 کے نتائج سے متعلق درخواست پر فیصلہ 24 ستمبر کو سنایا جائے گا، ..

این اے 239 کے نتائج سے متعلق درخواست پر فیصلہ 24 ستمبر کو سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 ستمبر2018ء) الیکشن کمیشن قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کے نتائج سے متعلق درخواست پر فیصلہ 24 ستمبر کو سنائے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ سہیل منصور کی درخواست پر کمیشن نے ایک پولنگ سٹیشن این اے 105 کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

اس حلقے سے سہیل منصور 336 ووٹوں سے شکست کھا گئے تھے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں