وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،

چاروں وزراء اعلیٰ نے شرکت کی

پیر 24 ستمبر 2018 14:17

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،
ْاسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے شرکت کی۔ قبل ازیں وزراء اعلیٰ نے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے پہلے وزیراعظم سے ملاقات کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں