نیب نے لائسنس تجدید فیس کی مد میں نادہندہ ہونے پر انسٹافون کے 6 ڈائریکٹرز کے خلاف احتساب عدالت میں بدعنوانی کے ریفرنس دائر کر دیئے
منگل 25 ستمبر 2018 14:47
(جاری ہے)
2005ء میں میسرز ملی کام (غیر ملکی سرمایہ کار) جو میسرز پاک کام کا بڑا شیئر ہولڈرتھا وہ پاکستان سے چلا گیا اور اپنے شیئرز میسرز پاک کام کے 6 ڈائریکٹرزاور جاوید فیروزکو بیچ دیئے۔ 2006ء میں میسر پاک کام نے پی ٹی اے کو یہ لکھ کر دیا کہ اب اس کی تمام ادائیگیوں کے ذمہ دار وہ ہوں گے۔
میسرز پاک کام نے اس کے بعد لائسنس فیس کی کئی قسطیں ادا نہیں کیں جس پرانہیں پی ٹی اے نے نوٹس جاری کیا۔ پی ٹی اے نے انہیں واجب الاداادائیگیوں کے لئے 2006ء سے 2008ء تک مناسب وقت دیا۔ 3 جنوری 2008ء میں پاک کام کالائسنس منسوخ کردیاگیا ۔ میسرز پاک کام لمیٹڈ ( انسٹافون) لائسنس کے متعلق طے شدہ قواعد وضوابط پورا کرنے میں ناکام رہا اور نہ ہی واجب الادا رقم ادا کی۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کے لئے مکمل طورپر پرعزم ہے اور بد عنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم کی وصولی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کی سربراہی میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں تمام شکایات کی جانچ پڑتال ،انکوائریاںاور انویسٹی گیشنز مقررہ وقت ٹھوس شواہد کی بناء پر قانون کے مطابق نمٹانے کی ہدایت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو مسلسل وزیراعظم کے ریڈار پر ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر افسران کو او ایس ڈی بنائے ..
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اجتماع نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی ..
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی ..
ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کاپولیس کے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کامعائنہ
ڈی آئی جی آ پر یشنز کا اردل روم کا انعقاد
ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کی ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی پر مامور افسران کو بریفنگ ، افسران سے ملاقات ..
اسلام آباد،11منشیا ت فروش گرفتار،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن، آ ئس اور کھلی شراب برآمد
اسلام آبادسے 20 پیشہ ور بھکاریوں گرفتار، مقدمات درج ،کم عمر بچے فلاحی سنٹرز منتقل
اسلام آباد،راہزنی میں ملوث گرو ہو ں کے چار ارکان گرفتار
اسلام آباد،قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 16اشتہا ری مجرمان گرفتار
ایس پی سٹی زون اور ایس پی رورل زون کی علا قوں میں کھلی کچریو ں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری