آئی ایم ایف کے ساتھ 12 ارب ڈالر کے قرضے پر حتمی فیصلہ مذاکرات کے بعد ہوگا ،ْوزیر اطلاعات

بدھ 17 اکتوبر 2018 22:18

آئی ایم ایف کے ساتھ 12 ارب ڈالر کے قرضے پر حتمی فیصلہ مذاکرات کے بعد ہوگا ،ْوزیر اطلاعات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 12 ارب ڈالر کے قرضے پر حتمی فیصلہ مذاکرات کے بعد ہوگا۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 12 ارب ڈالر کے قرضے پر حتمی فیصلہ مذاکرات کے بعد ہوگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں