وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان الله خان کی ملاقات

منگل 13 نومبر 2018 15:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان الله خان نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں