وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

بدھ 14 نومبر 2018 23:24

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں