اوورسیز پاکستانیوں کے لیے موبائل فونز پر ڈیوٹی عائد ، سوشل میڈیا صارفین نے حکومت کو زبردست مشورہ دے دیا
حکومت پی آئی اے کے ذریعے سفر کرنے والوں کو دو موبائل فونز لانے کی اجازت دے دے ، اس سے پی آئی اے کی آمدن میں کئی گنا اضافہ ہو جائے گا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 دسمبر 2018 16:09
(جاری ہے)
اگر حکومت یہ اعلان کر دے کہ پی آئی اے کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کو دو موبائل فونز لانے کی اجازت ہو گی اور ان سے کوئی ڈیوٹی ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا تو اس صورت میں پی آئی اے دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرے گا جبکہ مسافر بھی ڈیوٹی ٹیکس کی ادائیگی سے بچ جائیں گے اور اپنے ہزاروں روپے بچانے کے لیے پی آئی اے سے سفر کرنے کو ہی ترجیح دیں گے۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے امپورٹڈ موبائل فونز پر عائد کیے گئے ٹیکسز کی شرح کی جاری کی گئی تھی جس کے مطابق ایک سال میں ایک شہری کو بیرون ممالک سے 5 موبائل فونز منگوانے کی اجازت ہو گی جن میں سے ایک کو چھوڑ کر باقی 4 موبائل فونز پر 4 ہزار سے لے کر 83 ہزار روپے تک ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔اس حوالےسے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھی اپنے بیان میں وضاحت کی تھی کہ 60 ڈالر سے کم قیمت کے موبائل فون پر ٹیکس نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ مہنگے موبائل فونز پر 38 فیصد ٹیکس عائد ہو گا۔ سوشل میڈیا صارفین نے حکومت کو جو تجویز پیش کی ہے اس کو کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ عین ممکن ہے کہ اس تجویز کی آواز حکومت تک بھی پہنچ جائے اور حکومت اس حوالے سے کوئی اقدام کرے تاکہ ڈوبتی ہوئی قومی ائیرلائن کی پرواز پی آئی اے کو بھی اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع مل سکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار