ن لیگ کا30دسمبر سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان
نوازشریف کی مڈٹرم انتخابات یا ہنگامی صورتحال کیلئے بھرپورتیاری کی ہدایت، حکومت نے معیشت کا برا حال کردیا،اب عوام کی آواز بننا ہوگا، نیب کا پردہ عوام کے سامنے چاک ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کا اجلاس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 17 دسمبر 2018 17:08
(جاری ہے)
اجلاس میں مسلم لیگ نواز کی ملک بھر میں از سر نو تنظیم سازی کرنے کے معاملات بھی زیرغور آئے۔
اسی طرح اجلاس میں پارلیمنٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل اور اپوزیشن کو ملنے والے حصے سمیت خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے معاملے پر بھی حکمت عملی زیرغور آئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ اب عوام کی آواز پر کان دھرنا ہوگا۔ موجودہ حکومت نے 100 روز میں ہی معیشت کا برا حال کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ نیب کا پردہ عوام کے سامنے چاک ہوچکا۔ اس موقع پر اجلاس میں مسلم لیگ ن نے 30 دسمبر سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ابتدائی طور پر ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں جلسے کیے جائیں گے۔ ن لیگ کے مرکزی رہنماء احسن اقبال، خواجہ آصف، مشاہد اللہ خان، شاہد خاقان عباسی اور دیگر سینئر رہنماء جلسوں سے خطاب کریں گے۔ قائد ن لیگ نوازشریف نے چاروں صوبائی ہیڈکوارٹرز میں پارٹی دفاتر قائم کرنے، کارکنوں سے روابط بڑھانے اور کارکنوں کو متحرک کرنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔ نوازشریف نے مڈٹرم انتخابات یا کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے پارٹی کو بھرپورتیاری کی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں، علی ظفر
ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان مسترد نے دعوے مسترد ..
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات