وزیراعظم عمران خان کی وہ ایک خوبی جس نے سعودی عرب میں ان کی عزت و توقیر میں اضافہ کر دیا
کون سی خوبی عمران خان کو دیگر حکمرانوں سے الگ بناتی ہے؟ اوریا مقبول جان نے تفصیلاً بتا دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 19 فروری 2019 11:14
(جاری ہے)
پاکستان وہ ملک ہے جہاں سعودی عرب کو یہ تحفظ حاصل ہے کہ اگر وہ سرمایہ کاری کریں گے تو ان کو ان کے پیسے منافع سمیت واپس مل جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم پاکستان میں ایسی ہی قیادت کے منتظر تھے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی مانے یا نہ مانے وزیراعظم عمران خان کا ذاتی مفاد نہ ہونے اور اپنی عوام کے لیے نرم گوشہ رکھنے نے ہی سعودی عرب میں ان کی عزت و توقیر میں اضافہ کیا ہے۔ حالانکہ سابقہ حکومتوں میں ایسا کوئی تاثر نہیں تھا، سابق حکمرانوں کی کوشش ہوتی تھی کہ کوئی جگہ مل جائے جہاں اسٹیل مل لگا لی جائے اپنا کاروبار شروع کر لیا جائے۔ اسی لیے ان کی وہاں کوئی عزت نہیں تھی۔ اوریا مقبول جان نے کہا کہ عمران خان نے سب کے سامنے کھڑے ہو کر قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی حالانکہ اگر دیکھا جائے تو سعودی عرب کی جیلوں میں قیدی آج کے قید نہیں ہیں۔ اس بات سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ جب ریاست کے اندر آپ کا ذاتی مفاد ہو گا تو آپ کی عزت بھی نہیں ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی عزت ہے کیونکہ ان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ