اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس اضافے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین پیر 20 مئی 2019 16:19
(جاری ہے)
مانیٹری پالیسی میں پاکستان کی مالی مشکلات اور معیشت کا بھی تذکرہ کیا گیا ، میڈیا رپورٹ میں کہاگیا کہ مانیٹری پالیسی کے لیے بلائے گئے اجلاس میں بتایا گیا کہ پچھلے سال کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں تو کمی ہوئی ہے لیکن مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ۔
یہ بھی کہا گیا کہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مستقبل میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ روپے کی قدر میں کمی بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اس فیصلے کی وجہ ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں تجاویز دی گئیں کہ پاکستان کو اپنی برآمدات میں اضافہ کرنا ہو گا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ پاکستان میں جس تیز رفتاری سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اس کی وجہ سے آگے چل کر مزید مشکلات پیش آئیں گی۔ اجلاس میں تمام اعدادو شمار کا جائزہ لیتے ہوئے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود میں 1.5 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب شرح سود بڑھ کر 12.25 فیصد ہو گئی ہے۔ ماہر معاشیات کا کہنا ہے کہ توقع یہی کی جارہی تھی لیکن شرح سود بڑھنے سے مہنگائی پر اس کا براہ راست اثر نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ