''آپ ہر کام ہم سے کروانا چاہتے ہیں تو آپ کس مرض کی دوا ہیں''
اہم اداروں کا وزیراعظم عمران خان سے اظہار ناراضگی ، سینئیر صحافی نے اندر کی کہانی بتا دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 اکتوبر 2019 10:47
(جاری ہے)
جس کے بعد انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ آپ ہر کام ہم سے کروانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کس مرض کی دوا ہیں؟ حکمران آپ ہیں، مولانا فضل الرحمان کے لیے نامناسب الفاظ ہمیشہ آپ نے استعمال کیے اور اُن کے لیے آپ ہی نے سخت زبان استعمال کی۔
سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ حکومت کا یہ خیال تھا کہ مولانا فضل الرحمان نہ تو اتنے لوگ اکٹھا کر سکتے ہیں اور نہ ہی آسکتے ہیں لیکن جب ان کے اپنے ہی اداروں یعنی آئی بی اور اسپیشل برانچ نے ان کو رپورٹس دیں کہ مولانا اگر اسلام آباد میں داخل ہوتے ہیں تو نہ صرف حکومت کے لیے بلکہ ریاست کے لیے بھی خطرہ ہو گا اور فسادات کا بھی خدشہ ہے۔ یاد رہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ آزادی مارچ 27 اکتوبر کو کراچی سے شروع ہو گا جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے ..
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
9 مئی کے مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر
بیرونی اوراندرونی سرمایہ کاری میں مشکلات کے باعث دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت ..
اسلام آباد ، عید الاضحیٰ کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے 6 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..