جج ویڈیو اسکینڈل کیس ،سائبر کرائم عدالت نے انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی
عدالت کی ایف آئی اے کو ملزمان کے خلاف مکمل چالان جمع کروانے کی ہدایت
منگل 22 اکتوبر 2019 21:04
(جاری ہے)
جس کے بعد ایف آئی اے نے تفتیش کو انسداد دہشت گردی ونگ میں منتقل کرنے کے ساتھ برقی جرائم عدالت میں کیس کو بھی انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی تھی.تحقیقات منتقل ہونے کے بعد مرکزی ملزم ناصت بٹ کے بھیتجے سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی ونگ نے گرفتار کیا تھا اور انہیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ بھی لیا گیا تھا جس کے بعد انہیں عدالتی ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا تھا. دوسری جانب ناصر بٹ کی جانب سے جج ارشد ملک کے خلاف دستاویزی ثبوت کو تصدیق نہ کرنے پر سیکریٹری خارجہ، فرسٹ سیکرٹری اور برطانیہ میں موجود پاکستان ہائی کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی.درخواست گزر کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کے موکل کے متعدد مرتبہ پاکستانی ہائی کمیشن جانے کے باوجود متعلقہ حکام ان دستاویزات کی تصدیق کرنے سے گریزاں ہیں جو وہ پہلے ہی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرواچکے ہیں. یاد رہے کہ 5 اکتوبر کو ناصر بٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویڈیو میں جج ارشد ملک اور ناصر بٹ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مصدقہ تحریر، درخواست کا بیان حلفی، آڈیو اور ویڈیو کی فرانزیک رپورٹ اور اصلی ویڈیو اور ویڈیو سے بنائی گئی آڈیو پر مشتمل یو ایس بی عدالت میں جمع کروائی تھی.یاد رہے کہ 6 جولائی کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پریس کانفرنس کے دوران العزیزیہ اسٹیل ملز کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو سامنے لائی تھیں. مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے جو ویڈیو چلائی تھی اس میں مبینہ طور پر جج ارشد ملک، مسلم لیگ (ن) کے کارکن ناصر بٹ سے ملاقات کے دوران نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس سے متعلق گفتگو کر رہے تھی.
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار