دنیا پاکستان کو کس نظر سے دیکھتی ہے یہ جاننا بہت ضروری ہے ، عمران خان
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں جنگ میں پاکستان کو بہت نقصان بھی ہوا، امریکا نے جنگ پر کھربوں روپے جھونک دئیے، چین نے ان سالوں میں اپنا فوکس ترقی پر رکھا چین نے اپنی خارجہ پالیسی تجارت پر مرکوز رکھی د* پاکستان کے دیہی علاقے دنیا کے خوبصورت ترین علاقے ہیں، سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کی مدد کے لیے پہنچا ہے، ایران ہمارا ہمسایہ اور دوست ملک ہے، کبھی نہیں چاہیں گے سعودی عرب اور ایران تنازع ہو، وزیراعظم i آج بھارت پر نفرت کا پرچار کرنے والوں کی حکمرانی ہے، نسل پرست اور نفرت کی سیاست ہو تو اس کا نتیجہ خونریزی ہوتا ہے، نازیوں نے بھی سیاست کی بنیاد قوم پرستی پر رکھی تھی،خطے میں امن و استحکام ناگزیر ہے، دنیا کو سمجھنا ہوگا کہ کشمیر کے باعث خطے میں انتہائی کشیدگی ہے، بین الاقوامی مارگلہ ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب
جمعرات 14 نومبر 2019 23:49
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صف اول کا کردار ادا کیا آئندہ ہم کبھی بھی کسی تنازعے کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ مختلف ممالک کے درمیان جاری تنازعوں کو حل کرائیں گے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں جنگ میں پاکستان کو بہت نقصان بھی ہوا.
عمران خان نے کہا کہ امریکا نے جنگ پر کھربوں روپے جھونک دئیے، چین نے ان سالوں میں اپنا فوکس ترقی پر رکھا چین نے اپنی خارجہ پالیسی تجارت پر مرکوز رکھی، پاکستان کے دیہی علاقے دنیا کے خوبصورت ترین علاقے ہیں، سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کی مدد کے لیے پہنچا ہے، ایران ہمارا ہمسایہ اور دوست ملک ہے، کبھی نہیں چاہیں گے سعودی عرب اور ایران تنازع ہو، امریکی صدر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحت کا کہا ہی.انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ ہر گز نہیں چاہتے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تنازع ہو، چین کی مدد سے آرٹیفشل انٹیلی جنس یونیورسٹی قائم کررہے ہیں، ہمارا سب سے بڑا مسئلہ بھارت ہے، بھارت کی طرف کئی بار دوستی کا ہاتھ بڑھایا، بھارت کے ساتھ کئی بار مسائل حل کرنے کی بھی کوشش کی ہی. وزیراعظم نے کہا کہ آج بھارت پر نفرت کا پرچار کرنے والوں کی حکمرانی ہے، نسل پرست اور نفرت کی سیاست ہو تو اس کا نتیجہ خونریزی ہوتا ہے، نازیوں نے بھی سیاست کی بنیاد قوم پرستی پر رکھی تھی، دنیا نے دیکھا کہ نازیوں کی سیاست کا کیا نتیجہ نکلا، آج بھارت میں ہندو بنیاد پرستی کے خلاف کوئی بات نہیں کرسکتا ہے، بھارت میں نسل پرستی کے باعث میڈیا بھی خاموش ہی.عمران خان نے کہا کہ نسل پرست بنیاد پرست سیاست کا سب سے بڑا نقصان بھارت کو ہوگا، ہندووتوا نظریے سے سب سے زیادہ نقصان بھارت کو ہوگا، مودی نے کشمیریوں کو دیوار سے لگادیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 100 دن سے زائد گزر گئے ہیں، مقبوضہ وادی میں 8 لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں، مقبوضہ وادی میں فوج دہشت کے طور پر رکھی گئی ہی. وزیراعظم نے کہا کہ بہت مشکل ہوگیا ہے کہ بھارت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں، خطے میں امن و استحکام ناگزیر ہے، دنیا کو سمجھنا ہوگا کہ کشمیر کے باعث خطے میں انتہائی کشیدگی ہیمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا