کوہاٹ میں دو سینیٹائزیشن واک تھرو گیٹس نصب کیے، مزید 3 گیٹ لگائے جائیں گے

وزیر مملکت برائے انسداد و منشیات سرحدی امور شہریارخان آفریدی کا ٹویٹ

پیر 6 اپریل 2020 12:01

کوہاٹ میں دو سینیٹائزیشن واک تھرو گیٹس نصب کیے، مزید 3 گیٹ لگائے جائیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) وزیر مملکت برائے انسداد و منشیات سرحدی امور شہریارخان آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے آج کوہاٹ میں دو سینیٹائزیشن واک تھرو گیٹس نصب کیے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ کوہاٹ میں 3 مزید گیٹ لگائے جائیں گے۔ عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہا ہوں۔ اپنے عوام کو محفوظ رکھنے کیلئے تمام ممکنہ وسائل کا استعمال کریںگے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں