بھارت متنازعہ علاقے میں فضائی پٹی بنانے کی کوشش کر رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شرمناک رسوائی ہوئی ہے، بھارت کے ارادے اچھے دکھائی نہیں دیتے، انڈیا خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے،بھارت کو ڈائیلاگ کا طریقہ اپنا کر معاملہ سلجھانا چاہیے،‘بھارت مقبوضہ کشمیر سمیت خطے کے تمام متنازعہ معاملات پربات چیت اور مذاکرات کو ترجیح دے، انٹرویو
بدھ 27 مئی 2020 21:38
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بھارت کا نیپال کے ساتھ رویہ بھی درست نہیں ہے۔
وزیرخارجہ نے کہاکہ بھارت افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ان تمام حرکات سے خطے کا امن دائو پر لگا ہوا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت متنازعہ علاقوں میں تعمیراتی کام ‘سڑکیں اور فوجی بنکرز بنا رہا ہے جو کہ اس کے توسیع پسندانہ عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 1962ئ میں اسی علاقے میں چین اور بھارت مابین جنگ بھی ہو چکی ہے جبکہ آج پھر بھارت نے متنازعہ علاقے میں جارحانہ رویہ اپنایا ہے جس سے پورے خطے کا امن خطرے میں ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی خواہش ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر سمیت خطے کے تمام متنازعہ معاملات کو بات چیت اور مذاکرات کو ترجیح دے لیکن اس بات کا تعین بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتی افواج کے سربراہوں کی ہونے والی میٹنگ کے بعد لگایا جا سکے گا کہ بھارت کے خطے کے امن کو تباہ کرنے کے عزائم کیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ سے اپیل ہے کہ وہ بھارتی جارحانہ اور امن دشمن پالیسیوں کا نوٹس لے تاکہ خطے میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔ وزیر خارجہ نے کہاکہ بھارتی عوام بھی حکومتی پالیسیوں سے نا خوش ہے، بھارت کو ڈائیلاگ کا طریقہ اپنا کر معاملہ سلجھانا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی ..
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز ہوگیا
نو مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
سانحہ 9مئ میں ملوث شر پسندوں ، سہولت کاروں اور اکسانے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں،وزیراعظم کا ٹویٹ
حکومت جوس انڈسٹری کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرے گی ،وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار کی وفد سے گفتگو
نو مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے ، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ ..
لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھواں بھر نے ..
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان