عمران خان باریاں لگا کر لوٹ مار کرنے والے کرپٹ حکمرانوں سے عوام کو نجات دلانے آئے ہیں،ڈاکٹر شہباز گل
غریب کی آواز بننے کا ڈرامہ کرنے والوں نے 2700 سرکاری اہلکاروں کو ذاتی سکیورٹی پر مامور کیا،زرداری کا ماؤتھ پیس بن کر غریب کے مفاد کی بات آپ کبھی نہیں کر سکتے،سرکاری گاڑیاں تک کو ہتھیانے والوں کو عوام جان چکی ہے، معاون خصوصی کا شہباز شریف کے بیان پر ردعمل
بدھ 23 ستمبر 2020 23:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل آپ چارٹرڈ آف کرپشن کرکے ملک لوٹتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ زلزلہ زدگان اور غریب عورتوں کے علاج کے پیسے ہی ہڑپنے والے کس منہ سے عوام کا نام لے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زلزلہ زدگان کی امدادی رقم میں سے 1 ملین پاونڈ شہباز شریف نے اپنے داماد کے اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔ انہوں نے کہا کہ عوام دربدر ہوتے رہے اور شریفوں کے اثاثے بڑھتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ 2003 سے 2018 کے دوران موصوف کے اثاثے تقریباً 80 گنا بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ غریب کی آواز بننے کا ڈرامہ کرنے والوں نے 2700 سرکاری اہلکاروں کو ذاتی سکیورٹی پر مامور کیا۔ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ قومی خزانے کو کھاؤ مال سمجھ کر 27 کروڑ روپے جاتی عمرا کی حفاظتی دیوار پر خرچ کیے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ زرداری کا ماؤتھ پیس بن کر غریب کے مفاد کی بات آپ کبھی نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں بھی آپ نے وہی فراڈ کیا جو عدالتوں میں کرتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑے میاں نے پارٹی فنڈ میں 10 کروڑ دے کر اگلے روز 4 کروڑ اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔ انہوں نے کہا کہ چینی گندم مافیاز کے سرغنہ آج عوام کیلئے بیقراری کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔ معاون خصوصی نے کہا کہ مفرور اور اشتہاری آج کل میڈیا سٹنٹس میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری گاڑیاں تک کو ہتھیانے والوں کو عوام جان چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نمائشی میچ، اینکرزالیون نے لندن میڈیا الیون کیخلاف 60 رنزسے کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت وزیراعظم کے متوقع دورہ چین اور آئندہ ہونے والی ..
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی