دوسرے ممالک سے جا کر قرضے مانگنا میری نہیں ملک کی توہین ہے ، وزیر اعظم
ہفتہ دسمبر 22:43

(جاری ہے)
اس کو ٹھیک کرلیں ٹورزام سے اتنے ڈالر آجائیں گے کہ سوئٹزرلینڈ اسی ارب ٹورزام سے کماتا ہے، ہماری ایکسپورٹ، ہمارے شمالی علاقہ جات یہ سوئٹزرلینڈ پلس ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملیشیا بیس ارب ڈالر کماتا ہے ہماری ملیشیا سے زیادہ مذہبی ٹورازم، بیچ ٹورازم ماونٹین ٹورازم دنیا میں یونیک ہے۔ جو اس وقت ہماری مائننگ ہے ہمارے پاپس جو منرلز پڑے ہیں پاکستان میں کبھی اس پر توجہ ہی نہیں دی گئی،۔عمران خان نے کہا ہمارے پاس سونے کے ذخائر ہیں، کیا پرابلم ہے، ہمارے پاس پیسہ نہیں ہے کرنے کیلئے۔ انہوںنے کہاکہ ہم سی پیک کے تحت چائنہ کے ساتھ مل کر ان کی انڈسٹری کی ری لوکشین کے لیے کام کر رہے ہیں،ہم ان کو لانا چاہتے ہیں کیوں کہ وہاں لیبر مہنگی ہوگئی ہے۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کہا ہے کہ اسی طرح ڈٹے رہو میں تمہارے ساتھ ہوں
-
قائد ن لیگ نواز شریف کا دورہ سعودی عرب کا فیصلہ
-
بینڈ باجے کے ساتھ تدفین،جنازے پر نوٹوں کی بارش کر دی گئی
-
سعودی عرب میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
برطانیہ بند کر دیا گیا، کوئی فلائٹ برطانیہ نہیں جا سکے گی
-
اسرائیلی باشندے جب چاہیں بغیر ویزے کے یو اے ای تشریف لا سکتے ہیں
-
چین کو شکست دینے کی خاطر امریکہ نے انڈیا کو استعمال کیا،معاشی اور دفاعی حوالے سے مدد فراہم کی
-
محض 5ڈالر جیب میں ڈال کر ملنے کیوں آئے؟
-
عوام کی شدید تنقید ،واٹس ایپ نے گھٹنے ٹیک دیے
-
300 ارب روپے کا اسکینڈل،سرکاری افسر 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا
-
حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے ،اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے‘ احسن اقبال
-
وفاقی حکومت کی نااہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.