آپ کون ہیں کیا سپریم کورٹ کے جج ہیں، فیصل واوڈا کا نااہلی کے سوال پرصحافیوں کو جواب

بدھ 3 مارچ 2021 18:26

آپ کون ہیں کیا سپریم کورٹ کے جج ہیں، فیصل واوڈا کا نااہلی کے سوال پرصحافیوں کو جواب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) وفاقی وزیر فیصل واوڈا استعفے سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چلے گئے ۔ بدھ کوفیصل واوڈا نے صحافیوں کو جواب دیا کہ آپ کون ہیں کیا سپریم کورٹ کے جج ہیں،کیا ہائیکورٹ کے جج ہیں آپ لوگوں کو تو سب پتہ ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں