حفیظ شیخ کو شکست، حکومتی امیدوار نے حریف امیدوار کو گلے لگا کر مبارکباد دی
بدھ مارچ 23:24

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے کئی نشستوں پر مقابلہ ہوا لیکن اسلام آباد کی نشست پر ہونے والی پولنگ سارے انتخابی عمل پر چھائی رہی اور اعصاب شکن ماحول دیکھنے میں آیا۔
انتہائی دلچسپ امر یہ ہے کہ امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس ووٹوں کی گنتی کے دوران انتہائی پریشان دکھائی لیکن اس کی وجہ بننے والے عبد الحفیظ شیخ اور سید یوسف رضا گیلانی بظاہرین انتہائی مطمئن نظر آئے اور اکٹھے بیٹھے باتوں میں مصروف رہے ۔ دونوں امیدواروںنے ایوان میں زیادہ تر وقت اکٹھے گزارا ۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ ،توڑ پھوڑ کیس :
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا بھارتی قیدی کیس کو کلبھوشن یادیو کیس کیساتھ مقرر کرنے کاحکم
-
عمران خان کے معاون خصوصی کے خلاف دائر دعوے کی درخواست 28 مئی تک ملتوی
-
فرانس کے تمام شہری محفوظ، پاکستان میں انہیں کوئی خطرہ نہیں، وزیرداخلہ شیخ رشید
-
آپ چاہیں تو ہم حکومت بنا سکتے ہیں، ن لیگ کی جہانگیر ترین کو بڑی آفر
-
معروف عالم دین عون محمد نقوی انتقال کر گئے
-
حکومت کا ٹی ایل پی کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
-
تحریک لبیک پر پابندی کا معاملہ، تمام ادارے اور حکومت ایک پیج پر ہیں
-
شہبازشریف جیل سے رہا
-
الیکٹرک وہیکلز پالیسی آٹوسیکٹر میں انقلاب رونما کرسکتی ہی: میاں طارق مصباح
-
عوام ویکسین لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک کے استعمال کو بھی لازمی یقینی بنائیں:وزیرصحت پنجاب
-
نجی کالج کی طالبہ کو پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.