پی آئی اے نے 11 برس بعد خسارے پر قابو پا لیا، اربوں روپے کا منافع حاصل
پی آئی اے کا خسارہ 11 سال بعد اربوں روپے کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گیا، مجموعی خسارے میں 33.7 فیصد کمی، قومی ایئر لائن اربوں روپے کا منافع حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی، ذرائع
دانش احمد انصاری اتوار 11 اپریل 2021 21:44
(جاری ہے)
آپریشن خسارہ 6.1 ارب سےکم ہو کر2020 میں صرف680 کروڑ رہ گیا۔ 11سال بعد آپریشن خسارہ اربوں روپے کی نفسیاتی حدسےنیچےآگیا۔
پی آئی اے کے بڑے روٹس پر بندش کے باعث آمدنی شدید متاثر رہی، آمدنی 36 فیصدکم رہی جس میں 2ماہ کی آپریشن بندش شامل ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کئی برسوں سے خسارے میں جا رہا ہے، جس کی وجہ سے گزشتہ اورموجودہ حکومتوں میں بھی قومی ائیر لائن کی نجی کاری کے لیے کوششیں کی جاتی رہیں، تاہم عوام کی تنقید کے بعد گزشتہ تمام حکومتوں نے اپنے فیصلے روک دیے۔ تاہم موجودہ حکومت کے اہم اقدامات، اب اپنے اثرات دکھانا شروع کر رہے ہیں، پی ٹی آئی نے اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے 11 برس بعد اپنے مالی خسارے پر قابو پاتے ہوئے اربوں روپے کا منافع حاصل کر لیا ہے، جو کہ ایک بڑی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار