وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

بدھ 6 جولائی 2022 23:48

وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2022ء) وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سعد رفیق نے کہا کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔سعد رفیق نے کہا کہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اطلاق 10 تا 12 جولائی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں