مجھے جعلی کیس میں نااہل کرنے والے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے
کسی ملک میں صدر اور وزیراعظم کو ججز حکومت سے نہیں نکال سکتے، پھر ایسے شخص کو لایا گیا جس نے تباہی مچا دی، کیا ثاقب نثارکی آڈیو لیک کااحتساب نہیں ہونا چاہیے؟ قائد ن لیگ نوازشریف کا خطاب
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 18 مئی 2024
19:13
![مجھے جعلی کیس میں نااہل کرنے والے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_54ce3_1716046984.jpg._2)
(جاری ہے)
بہت اچھا لگ رہا ہے کہ ہر صوبے کی قیادت یہاں موجود ہے پارٹی کیلیے مشکلات برداشت کرنے والوں پہ مجھے بہت فخر ہے میں دل کی گہرائیوں سے پیار بھرا پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ مسلم لیگ ن کے بہترین ساتھی ہیں۔
نواز شریف نے مزید کہا کہ بہت عرصے بعد ہم سب ایک جگہ جمع ہوئے ہیں، پورے ملک سے پارٹی قیادت یہاں موجود ہے۔ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے پیار بھرا پیغام دینا چاہتا ہوں، یہاں موجود ایک ایک چہرہ ن لیگ کا ستون ہے۔ میرے بہترین لیگی ساتھیوں پر سنگین مقدمات بنائے گئے۔ مشکل حالات میں ن لیگ نے بہادری سے حالات کا مقابلہ کیا۔یہاں موجود ایک ایک چہرہ ن لیگ کا ستون ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر جھوٹے مقدمات چلائے گئے۔ پرانے ساتھی سونے میں تولنے کے لائق ہیں۔قائد مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ مرحومہ کلثوم نواز کی جدوجہد تاریخی تھی۔ ایٹم بم نہ بنانے کیلئے5ارب ڈالر آفر کئے گئے تھے۔ ہمارے زمانے میں بڑے بڑے منصوبے لگنا شروع ہوئے، ان منصوبوں کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے، مجھے نکالنےوالے بھی کہتے تھے موٹرویزپرکیوں پیسہ لگارہاہے۔ آج ان موٹرویز کی افادیت کا پوری قوم کوعلم ہے،سب جانتے ہیں موٹرویزنے پاکستان کی معیشت میں کتناحصہ ملایا۔ قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں 2013 میں تحریک انصاف کی حکومت نہیں بنتی تھی اگر ہم مدد نہ کرتے۔ ہم نے ہمیشہ جمہوری اصولوں پر سیاست کی۔ ہم نے ان کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے انہیں حکومت بنانے دی۔ ہمارا ملک کتنے بہترین انداز میں ٹیک آف کرچکا تھا اس زمانے میں موٹروے بننا شروع ہوگئی تھیں بڑے بڑے میگا پروجیکٹ لگنا شروع ہوگئے تھے۔ ہمیں کام کرنے دیا جاتا تو پاکستان آج خطے میں سب سے آگے ہوتا۔ آپ کو کیا اختیار ہے کہ آپ مجھے پارٹی صدارت سے ہٹا رہے ہیں۔ نیب کو کہا جاتا ہے کہ 6 مہینے میں اس جعلی کیس کا فیصلہ کریں۔ مجھے جعلی کیس میں نااہل کرنے والے ججز کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ 3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں دنیا میں کہیں اور کسی وزیراعظم یا صدر کو ججز نہیں نکال سکتے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![تیز بارش اور طوفان کے باعث چوا خالصہ اور فضل احمد شہید فیڈرز کے گیارہ ایچ ٹی پول متاثر ، ترجمان آئیسکو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تیز بارش اور طوفان کے باعث چوا خالصہ اور فضل احمد شہید فیڈرز کے گیارہ ایچ ٹی پول متاثر ، ترجمان آئیسکو
![عیدالاضحی ٰکے پہلے اور دوسرے دن بھی شہری جانوروں کی خریداری میں مصروف رہے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحی ٰکے پہلے اور دوسرے دن بھی شہری جانوروں کی خریداری میں مصروف رہے
![ملک بھر میں رواں برس بھی اجتماعی قربانی کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر میں رواں برس بھی اجتماعی قربانی کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ
![عیدالاضحیٰ کے موقع پرشہریوں میں آن لائن کیب کے استعمال میں اضافے کا رجحان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحیٰ کے موقع پرشہریوں میں آن لائن کیب کے استعمال میں اضافے کا رجحان
![گوشت کے غیر ضروری استعمال سے معدے اور پیٹ کے امراض لاحق ہو سکتے ہیں،طبی ماہرین](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گوشت کے غیر ضروری استعمال سے معدے اور پیٹ کے امراض لاحق ہو سکتے ہیں،طبی ماہرین
![عیدا لاضحیٰ کے موقع پر پیشہ ور قصاب جانور ذبحہ کرنے کی بھاری اجرتیں وصول کر تے رہے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدا لاضحیٰ کے موقع پر پیشہ ور قصاب جانور ذبحہ کرنے کی بھاری اجرتیں وصول کر تے رہے
![وفاقی وزیر محسن نقوی کی ضلعی انتظامیہ کوعید کے دوسرے روز بھی زیرو ویسٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر محسن نقوی کی ضلعی انتظامیہ کوعید کے دوسرے روز بھی زیرو ویسٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت
![ایبٹ آباد پولیس نے 10سالہ گمشدہ بچی بازیاب کرکے لواحقین کے حوالہ کردی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایبٹ آباد پولیس نے 10سالہ گمشدہ بچی بازیاب کرکے لواحقین کے حوالہ کردی
![عید کے دوسرے دن بھی اسلام آباد پولیس کے ضلع بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات رہے ،ترجمان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید کے دوسرے دن بھی اسلام آباد پولیس کے ضلع بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات رہے ،ترجمان
![عید کے دوسرے دن بھی اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ آلائشوں کو ٹھکانے کے لیے مصروف عمل رہی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید کے دوسرے دن بھی اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ آلائشوں کو ٹھکانے کے لیے مصروف عمل رہی
![مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماورائے عدالت قتل، تشدداورگرفتاریاں ایک نیا معمول بن چکا ہے: رپورٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماورائے عدالت قتل، تشدداورگرفتاریاں ایک نیا معمول بن چکا ہے: رپورٹ
![وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر صحافی ریحان شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر صحافی ریحان شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام