مودی کی چالاکیاں اور نالائقیاں بے نقاب، نیویارک ٹائمز نے مودی کا پول کھول دیا

بدھ 27 مئی 2020 17:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) مودی کی چالاکیاں اور نالائقیاں بے نقاب، نیویارک ٹائمز نے مودی کا پول کھول دیا۔

(جاری ہے)

مودی کی کووڈ پالیسی ناکام، بھارتی عوام حکومت پر اعتماد کھونے لگے، کہتے ہیں رہنما فیصلوں کی تعداد نہیں، ان کے اثرات سے جانے جاتے ہیں، لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکام کا شکار ہو گئی۔ سخت لاک ڈاؤن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ بھی زیادہ ہیں۔ پاکستان میں بھارت کے مقابلہ میں کیسز کم ہیں، جنوبی ایشیاء میں لاک ڈاؤن ہی نہیں، دیگر عوامل بھی اہم تھے، جنہیں مودی نے نظر انداز کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں