حکومت ریلیف فراہم کرنے کی بجائے عوام پر مہنگائی کابوجھ ڈال رہی ہے،
معاشی استحکام کے بغیرملک ترقی نہیں سکتا، زرمبادلہ کے ذخائر اور ترسیلات زر میں مسلسل کمی حکومتی ناکامی کی اصل وجہ ہے، پاکستانی قوم مزید مہنگائی کو بوجھ برداشت نہیں کرسکتی ، کرپشن نے ملکی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے، پاکستان علمائ کونسل کوئٹہ میں پولیس ٹرک پرخود کش حملہ کی شدید مذمت کرتی ہے،دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے پاکستان علمائ کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کا پنجاب کے عہدیداران سے خطاب
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:16
(جاری ہے)
اس موقع پر شیخ الحدیث مولانا حق نواز خالد،حافظ محمد امجد،مولانا سید ابوبکر شاہ،مولانا تاج محمود ریحان،مولانا حسان صدیقی،مولانا عبد المنان عثمانی،مولانا محمد مشتاق لاہوری، مولانا عمر قاسمی،حافظ مقبول احمد ودیگر بھی موجود تھے۔ چیئرمین پاکستان علمائ کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے۔
آپریشن رد الفساد کی کامیابی سے خوفزدہ ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیاں کررہے ہیں۔ دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی حکومت براہ راست ملوث ہے۔ حکومت عالمی دنیا کے سامنے بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کرے۔دہشت گردوں کیخلاف پوری قوم حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن رد الفساد کو مزید تیز کیا جائے۔ملک دشمن عناصر ہمارے اختلافات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ حکومت اور ریاستی اداروں کو پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے دشمن عناصر کو واضح پیغام دینا ہوگا۔ پاک فوج پاکستان کے دفاع کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔ دشمن ہمارے گھر کے اندر گھس آیا ہے۔حکومت ،پاک فوج اور عوام کو متحد ہوکرہر قسم کی بیرونی سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
صحت مند پاکستان کے کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شب و روز کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا