انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت 3جنوری تک ملتوی کر دی

بدھ 12 دسمبر 2018 21:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے سابق ایم این اے مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت 3جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مقدمے کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیاہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو عدالت نے سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت نے متعلقہ پولیس کو حکم دیا کہ تین جنوری کو آئندہ سماعت پر مقدمے کا مکمل ریکارڈ پیش کیا جائے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں