تھا نہ رمنا پولیس کی بڑ ی کا رروائی ،گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نیوالے گر وہ کے 3ملزمان گرفتار

جمعرات 23 جنوری 2020 00:26

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) تھا نہ رمنا پولیس کی بڑ ی کا رروائی ،گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے والے گر وہ کے 03ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو با ئل فون ، واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی اوراسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا گیا ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے کشمیر ہا ئی ، ایکسپریس ہا ئی وے ، آئی جے پی روڈ اور مر ی روڈ پر متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جا ر ی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس پی صدر محمد عمر خا ن نے زیر نگر انی ایس ڈی پی او شالیمار سرکل رانا عبدالوہا ب ، ایس ایچ او تھا نہ رمنا سب انسپکٹر حبیب الر حمان ، اے ایس آئی گل خا ن معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم نے گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے والے گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ، ملزمان میں انیس مختا ر ولد مختا ر احمد ، محمد شہزاد ولد محمد اقبال اور محمد منور ولد بشیر احمد سا کنا ہا ئے لو دھراں شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو با ئل فون ، واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی اوراسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا گیا ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے کشمیر ہا ئی ، ایکسپریس ہا ئی وے ، آئی جے پی روڈ اور مر ی روڈ پرمتعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جا ر ی ہے، ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سر اہا ہے، انہو ںنے تما م پولیس افسران کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کر یک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ، تا کہ شہر یوں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں