ج*پاکستان پولیو سے پاک ہونے والا اگلا ملک بن سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
اتوار 25 اکتوبر 2020 20:00
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’پولیو ویکسین سے متعلق غلط تصورات اور کووڈ 19 کے لاک ڈاؤن جیسے چیلنجز کی وجہ سے پولیو کے خلاف جاری کوششیں متاثر ہوئیں ہیں، پولیو پروگرامز نے اپنے شراکت داروں کے ہمراہ دوبارہ سرگرمیوں کا ا?غاز کردیا ہے تاکہ پاکستان حال ہی میں افریقی ممالک کی طرح پولیو سے پاک ہوسکے‘۔
انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے عالمی تنظیموں ڈبلیو ایچ او اور یونیسیف نے بھی مدد کی ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ بیماری کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے جبکہ ان کوششوں کی کامیابی میں سب سے اہم کردار 2 لاکھ 60 ہزار فرنٹ لائن ورکرز کی محنت کا ہے۔ ڈاکٹرپالیتھا ماہی پالا کا کہنا تھا کہ وہ ان کوشوں میں ہمارے اصل ہیرو ہیں جو ہمیشہ مدد کرتے ہیں اور انہوں نے لاکھوں بچوں کو ہر پولیو مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر ہمیں فخر کے قابل بنایا ہے۔برادریوں اور والدین کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب ملک میں انسداد پولیو مہم بحفاظت شروع ہو تو یہ اشد ضروری ہے کہ ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری برادری، خیال رکھنے والوں اور والدین کی اخلاقی اور سماجی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو پولیو کی بیماری سے بچانے کے لیے اپنا فعال کردار ادا کریں۔خیال رہے کہ انسداد پولیو کی جاری مہمات کے سلسلے میں اگلی ذیلی قومی انسداد پولیو مہم 26 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں 5 سال سے کم عمر 3 کروڑ 10 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ مہم کے تحت پنجاب اور بلوچستان کے 33، 33، سندھ کے 41 ، گلگت بلتستان کے 8 اضلاع جبکہ ا?زاد کشمیر کے 10 اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے ایک ضلع میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔اس حوالے سے تمام حفاظتی ٹیکوں کے مراکز نے بھی اپنی سرگرمیوں ا?غاز کردیا ہے جبکہ مجوزہ شیڈول کے مطابق قابل علاج بیماریوں کے خلاف ویکسینیشن کروانے پر والدین کی حوصلہ افزائی کی گئی ہیمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت