سینیٹ نے پاکستان ماحولیاتی تحفظ ترمیمی بل دو ہزار بیس کی منظوری دے دی

پیر 25 جنوری 2021 17:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) سینٹ نے پاکستان ماحولیاتی تحفظ ترمیمی بل دو ہزار بیس کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

پیر کو اجلاس کے دور ان پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے پاکستان ماحولیاتی تحفظ ترمیمی بل دو ہزار بیس پیش کیا ایوان نے بل متفقہ طور پر منظور کیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں