سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
منگل 19 مارچ 2024 13:11
(جاری ہے)
ان کی وزارت کی مدت میں پاکستان میں آئ ٹی و ٹیلی کام کے شعبےمیں مختلف نئے منصوبے شروع کئے گئے۔
ملک بھر میں ٹیلی مواصلات کی سہولیات کو عام آدمی تک پہنچانے میں ان کا نمایاں کردار رہا۔ اس کے علاوہ آئی ٹی کی برآمدات میں بھی ریکارڈاضافہ ہوا۔سردار اویس احمد خان لغاری کا کامیاب شعبہ جاتی اصلاحات کو متعارف کرانے کے حوالے سے اہم نام ہے۔ سردار اویس احمد خان لغاری 2013ء سے 2017 ءتک قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین بھی رہے اور اپنی مدت کے دوران انہوں نے پاکستان کے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات کی تیاری میں قائدانہ کردار اداکیا۔سرداراویس احمد خان لغاری پہلےبھی 2016ء سے 2018ء کے درمیان ایک سال سے زیادہ عرصہ پاور ڈویژن کے وفاقی وزیر رہ چکے ہیں۔اپنے اس دور میں انہوں نے صارفین کی سہولت کیلئے بجلی کےشعبے میں نیٹ میٹرنگ کو متعارف کرایا جس کے بعد صارفین کی طرف سے شمسی توانائی سے سستی بجلی خود بنانے اور استعمال سے زائد بجلی حکومت کو فروخت کرنے کا عمل تیزی سے شروع ہوا۔اپنے اسی دور میں انہوں نے صارفین کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے عملی اقدامات کئے۔ اوور بلنگ کی روک تھام کیلئے قانون سازی کرائی ،انہوں نے بجلی کی ترسیل و تقسیم کےنظام کو بہتر بنانے کے لئے سرمایہ کاری بڑھائی اور عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے ملکی ذرائع پر انحصار کےعلاوہ سستی ترین بجلی پیداور کیلئے بولی کے مسابقتی طریقہ کار کو متعارف کرایا۔ سردار اویس احمد خان لغاری کے دور میں بجلی کے نقصانات کو کم کرنے ،واجبات کی وصولی میں اضافے ، گردشی قرضے میں اضافےکو روکنے جیسے کامیاب اقدامات کئےگئے اور وہ وصولیوں کی بنیاد پر بجلی فراہمی کو فروغ دینے میں کامیاب رہے۔ سردار اویس احمد خان لغاری نے2018ءتک مسلم لیگ (ن ) کے دور میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے ، پیداوار میں اضافے، لائن لاسزمیں کمی، واجبات کی وصولی بڑھانے ، ترسیل و تقسیم کے نظام سمیت ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار اداکیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کاکھاد کمپنی کی جانب سے سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافے کا سخت نوٹس ، ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار