حضرت مجدد الف ثانی ؒ کے عرس میں شرکت کے لئے زائرین کی قرعہ اندازی
جمعہ 29 مارچ 2024 19:28
(جاری ہے)
اس سے قبل زیارات ونگ کے افسران نے سیکرٹری مذہبی امور کو بتایا کہ عرس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے 400درخواستیں موصول ہوئیں ،بعد ازاں قرعہ اندازی مکمل ہونے کے بعد سیکرٹری سیّد عطاء الرحمٰن نے قرعہ اندازی کے نتائج پر دستخط کرکےمنظوری دی۔
واضح رہے کہ وزارت مذہبی امور کے شعبہ زیارت نے قرعہ اندازی کے نتائج ویب سائٹ پر جاری کر دیئے ہیں۔ اس کے علاوہ کامیاب ہونے والے عقیدت مندوں کو بذریعہ ایس ایم ایس بھی اطلاع فراہم کی جائے گی۔ اگلے مرحلے میں زائرین بھارت کے ویزہ کیلئے آن لائن فارم مکمل کر کے اپنے پاسپورٹ وزارت روانہ کریں گے۔ وزارت مذہبی امور 1974 کے معاہدے کے تحت بھارت میں مذہبی زیارات کا انتظام مکمل کرتی ہے۔ پاکستانی عقیدت مند بھارت میں 6 بزرگان دین کے مزارات پر حاضری دیتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن (17مئی کو) منایا جائے گا
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر گامزن ہے،گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس 29اپریل 2024ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو جائے گی
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا پولیس اسٹیشن کوہسار کے دائرہ اختیار میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم (کل) شروع ہو گی
اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 44 ملزمان کو گرفتار کر لیا
پلاسٹک کا استعمال ماحول کے لیے انتہائی خطرناک ہے ،حکومت کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے درپیش مسائل کا ادراک ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں روشنی کا عالمی دن 16 مئی کو منایا جائے گا
تیسری 3 روزہ پاک۔کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں منعقد ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا