وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وزیر مملکت سردار شاہ جہان کھیتران کی ملاقات

منگل 16 اپریل 2024 22:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وزیر مملکت سردار شاہ جہان کھیتران نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سردار شاہ جہان کھیتران نے قیصر احمد شیخ کو وفاقی وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔قیصر شیخ نے وزارت آمد پر سردار شاہ جہان کھیتران کا خیر مقدم کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں