رواں مالی سال تجارتی خسارہ میں 24 فیصدکی نمایاں کمی، برآمدات میں 9 فیصد اضافہ،درآمدات میں 8 فیصدکی کمی
جمعرات 18 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر9فیصدکی نموہوئی، جولائی 2023 سے لیکرمارچ 2024 تک کی مدت میں ملکی برآمدات کاحجم 22.93 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیاہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 21.036 ارب ڈالرتھا۔مارچ میں برآمدات سے ملک کو 2.572 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 9 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال مارچ میں پاکستانی برآمدات کاحجم 2.367 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔
مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملکی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر8 فیصدکی کمی ہوئی، جولائی 2023 سے لیکرمارچ 2024 تک کی مدت میں ملکی درآمدات کاحجم 40.072 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 43.72 ارب ڈالرتھا، مارچ میں درآمدات پر4.87ارب ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا جوگزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 30 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال مارچ میں درآمدات پر3.75 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہواتھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو مسلسل وزیراعظم کے ریڈار پر ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر افسران کو او ایس ڈی بنائے ..
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اجتماع نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی ..
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی ..
ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کاپولیس کے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کامعائنہ
ڈی آئی جی آ پر یشنز کا اردل روم کا انعقاد
ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کی ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی پر مامور افسران کو بریفنگ ، افسران سے ملاقات ..
اسلام آباد،11منشیا ت فروش گرفتار،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن، آ ئس اور کھلی شراب برآمد
اسلام آبادسے 20 پیشہ ور بھکاریوں گرفتار، مقدمات درج ،کم عمر بچے فلاحی سنٹرز منتقل
اسلام آباد،راہزنی میں ملوث گرو ہو ں کے چار ارکان گرفتار
اسلام آباد،قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 16اشتہا ری مجرمان گرفتار
ایس پی سٹی زون اور ایس پی رورل زون کی علا قوں میں کھلی کچریو ں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری