ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کرے گی، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
جمعرات 18 اپریل 2024 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے وفد کو ٹیکس اورتوانائی کے شعبے میں اصلاحات اور نجکاری کے حوالہ سے موجودہ حکومت کی اہم ترجیحات سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مشرق وسطیٰ اور چین پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بین الاقوامی کیپٹل مارکیٹوں کی استعداد سے فائدہ اٹھانے کی حکمت عملی پرکارفرما ہے ۔
انہوں نے کہاکہ افراط زر میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور قرضوں کی ادائیگی کے حوالہ سے حکومت کی کارگردی اچھی ہے۔ انہوں نے بیرونی کھاتوں کی کمزوری اور لیکویڈیٹی سے متعلق وفد کے اہم سوالات کا مفصل جواب بھی دیا اوراور امید ظاہرکی کہ ریٹنگ ایجنسی جلد ہی ملک کی کریڈٹ ریٹنگ کو اپ گریڈ کرے گی۔ وزیر خزانہ نے سرمایہ کاروں کی گول میز کانفرنس میں شرکت بھی کی۔انہوں نے پاکستان کے مستحکم معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالی جس میں گرتی ہوئی مہنگائی، مستحکم کرنسی، زرعی شعبے کی مضبوط نمو، مضبوط ترسیلات زر، بڑھتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام میں شامل ہونا چاہتا ہے۔انہوں نے سرمایہ کاروں کو ٹیکسیشن، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور نجکاری پروگرام کے حوالہ سے حکومت کی اہم ترجیحات سے بھی آگاہ کیا۔وزیرخزانہ نے کہاکہ کہ عالمی بینک موسمیاتی تبدیلی، ڈیجیٹلائزیشن اور انسانی سرمائے پر حکومت کی ترجیحات کے مطابق اپنی توجہ مرکوز کررہا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو مسلسل وزیراعظم کے ریڈار پر ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر افسران کو او ایس ڈی بنائے ..
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اجتماع نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی ..
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی ..
ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کاپولیس کے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کامعائنہ
ڈی آئی جی آ پر یشنز کا اردل روم کا انعقاد
ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کی ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی پر مامور افسران کو بریفنگ ، افسران سے ملاقات ..
اسلام آباد،11منشیا ت فروش گرفتار،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن، آ ئس اور کھلی شراب برآمد
اسلام آبادسے 20 پیشہ ور بھکاریوں گرفتار، مقدمات درج ،کم عمر بچے فلاحی سنٹرز منتقل
اسلام آباد،راہزنی میں ملوث گرو ہو ں کے چار ارکان گرفتار
اسلام آباد،قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 16اشتہا ری مجرمان گرفتار
ایس پی سٹی زون اور ایس پی رورل زون کی علا قوں میں کھلی کچریو ں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور