اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عدنان شاہ سے اظہار تعزیت

منگل 20 اپریل 2021 15:43

اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عدنان شاہ سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء)اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضیاء چوہدری، صدر رانا تنویراحمد اور ویمن ونگ کی صدر آسیہ چوہدری نیاسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عدنان شاہ کے ماموں کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں